LOADING

Type to search

راولپنڈی(بگ ڈیجٹ) پولیس کی جانب سے تھانہ گنجمنڈی کے علاقہ میں منشیات کے حوالے سے آگاہی واک

Share this to the Social Media

آگاہی واک میں ایس ڈی پی او سٹی سردار بابر ممتاز، ایس ایچ او گنجمنڈی، انجمن تاجران کے عہدیداران اور شہریوں کی کثیر تعداد نے شرکت کی،

واک کا مقصد شہریوں کو منشیات کے نقصانات سے آگاہ کرنا اور نوجوان نسل کو اس ناسور سے بچانا ہے،

وزیراعلی پنجاب کی ہدایات پر منشیات فروشوں کے خلاف بھرپور کریک ڈاؤن جاری ہے،

منشیات کے خلاف خصوصی کریک ڈاؤن میں ہفتے کے دوران بڑے منشیات فروشوں سمیت345ملزمان کو گرفتار کیاگیا،

ملزمان سے ساڑھے 07کلو سے زائد چرس اور1000لیٹر سے زائد شراب برآمد کی،

Leave a Comment

Your email address will not be published. Required fields are marked *