LOADING

Type to search

اسلام آباد(بگ ڈیجٹ) معروف ایڈووکیٹ خواجہ حارث نے عمران خان کا ساتھ چھوڑ دیا

Share this to the Social Media

پاکستان کے نامور ایڈووکیٹ خواجہ حارث چیئرمین تحریک نصاف عمران خان کی قانونی ٹیم سے الگ ہو گئے ہیں۔
تفصیلات کے مطابق خواجہ حارث عمران خان کی توشہ خانہ کیس میں نمائندگی کر رہےتھے،خواجہ حارث نے قانونی ٹیم میں ڈسپلن پر تحفظات کے بعد علیحدگی کا فیصلہ کیا ہے۔
خواجہ حارث نے کیس کی تمام فائلیں چیئرمین پی ٹی آئی کی لیگل ٹیم کو بھجوا دی ہے۔
یاد رہے کہ خواجہ حارث ماضی میں سابق وزیراعظم نوازشریف کی بھی متعدد کیسز میں نمائندگی کر چکے ہیں

Leave a Comment

Your email address will not be published. Required fields are marked *