LOADING

Type to search

راولپنڈی(بگ ڈیجٹ) کمشنر آفس میٹنگ روم سے موبائل چوری کا معاملہ،سول لائینز پولیس نے ملزم کو ٹریس کر کے گرفتار کر لیا

Share this to the Social Media

، موبائل برآمد۔تفصیلات کے مطابق مدعی ڈسٹرکٹ الیکشن کمشنر نے موبائل چوری کے حوالے سے درخواست دی تھی،درخواست وصول ہونے پر مقدمہ درج کر کے سول لائنز پولیس نے ملزم کو ٹریس کر کے گرفتار کر لیا، ملزم کی شناخت عبد الرحمن کے نام سے ہوئی، ابتدائی تحقیقات کے مطابق ملزم ڈی سی آفس میں کمپلینٹ جمع کروانے آیا تھا، موبائل فون ضروری قانونی پراسس کے بعد مدعی کے حوالے کیا جائے گا،ایس پی پوٹھوہارنے ملزم کی فوری گرفتاری اور موبائل برآمدگی پر سول لائنز پولیس کو شابا ش دی۔

Leave a Comment

Your email address will not be published. Required fields are marked *