LOADING

Type to search

اسلام آباد (بگ ڈیجٹ) ججز تعیناتی کا معاملہ ، تحریک انصاف نے اپنا ہی منشور نظر انداز کردیا

Share this to the Social Media

اسلام آباد (بگ ڈیجٹ) ججز کی تعیناتی کا معاملہ ،تحریک انصاف اپنے بنیادی منشور سے ہٹ گئی،تحریک انصاف کے ابتدائی منشور کی دستاویز سب نیوزنے حاصل کر لی۔
تحریک انصاف کے ابتدائی منشور پر جماعت کی رجسٹریشن کروائی گئی ۔
ابتدائی منشو رکے مطابق منشور کے مطابق ججز کی تعیناتی جوڈیشل کمیشن کے تحت ہوگی ،
تعیناتی میں ججز بار کونسلز اور سیاسی جماعتوں کے ارکان اسمبلی شامل ہونگے ،،
ججز تعیناتی میں بڑی سیاسی جماعتوں کی نمائندگی ہوگی ،
تحریک انصاف کے ابتدائی منشور کے نکات کے مطابق جوڈیشل کمیشن کے ذریعے ججز کی تعیناتی اور احتساب ہو سکے گا،
تحریک انصاف کے ابتدائی منشور کے نکات کی تصدیق بانی رکن اکبر ایس بابر نے بھی کر دی۔

Leave a Comment

Your email address will not be published. Required fields are marked *