LOADING

Type to search

ہری پور(بگ ڈیجٹ) ڈپٹی کمشنر ہری پور کی خصوصی ہدایت پر ایڈیشنل اسسٹنٹ کمشنر(دوئم) ہری پور نے آج محکمہ زراعت کے افسران کے ہمراہ مختلف کھاد کے ڈیلروں کی انسپکشن

Share this to the Social Media

ہری پور: ڈپٹی کمشنر ہری پور کی خصوصی ہدایت پر ایڈیشنل اسسٹنٹ کمشنر(دوئم) ہری پور نے آج محکمہ زراعت کے افسران کے ہمراہ مختلف کھاد کے ڈیلروں کی انسپکشن کی۔ اس دوران ڈیلروں کے متعلقہ کاغزات، رجسٹریشن سرٹیفکیٹ، سٹاک رجسٹر کی انسپکشن کی اور خیبر پختونخواہ میں بین / غیر رجسٹر 41 من سرسبز کین کھاد ضبط کر کے محکمہ زراعت کے حوالے کر دی گئی۔ نیز ایک دوکان کو سیل کر دیا گیا اور قانونی کاروائی عمل میں لائی گئی۔

Leave a Comment

Your email address will not be published. Required fields are marked *