طالبان حکومت نے سویڈن میں توہین قرآن کے واقعے کے خلاف افغانستان میں سویڈن کی تمام سرگرمیاں معطل کردیں۔ تفصیلات کے مطابق طالبان ترجمان ذبیح اللہ مجاہدکی جانب سے اس حوالے سے اعلامیہ جاری کیا گیا ہے جس میں کہا گیا ہےکہ توہین قرآن اور مسلمانوں کے عقائد کی توہین کرنے پر سرکاری سطح پر […]