ایک ماہ کی مہمان حکومت نے 980ارب روپے کے منصوبے منظور کرلیے ۔وزیرخزانہ اسحاق ڈار کی زیرصدارت قومی اقتصادی کونسل کی ایگزیکٹو کمیٹی ایکنک نے زرعی ٹیوب ویلز کی سولرائزیشن کے منصوبے کی منظوری دے دی۔ ایکنک کے اعلامیے کے مطابق قومی منصوبے پر تین سو ستتر ارب تئیس کروڑ روپے لاگت آئے گی۔ چاروں […]
ورلڈ بینک کی شرائط کے تحت فیڈرل بورڈ آف ریونیو( ایف بی آر) نے مختلف شہروں میں املاک کے تخمینہ قدر (پراپرٹی ویلیوایشن )میں اوسطا 13 سے 15فیصد تک اضافہ کر نے کا فیصلہ کیا ہے جب کہ اس ضمن میں گوشواروں میں تبدیلی کرلی گئی ہے۔ایف بی آر کے اعلی افسران نئے گوشواروں کا […]
لاہور کی بینکنگ جرائم کورٹ نے منی لانڈرنگ کے مقدمے میں سابق وزیرِ اعلیٰ پنجاب چودھری پرویز الہٰی کی بعداز گرفتاری درخواست ضمانت منظور کر لی۔ تفصیلات کے مطابق بینکنگ جرائم کورٹ کے جج اسلم گوندل نے فیصلہ سنایا۔ عدالت نے چودھری پرویز الہٰی کو 5 لاکھ روپے کے ضمانتی مچلکے جمع کروانے کا حکم […]