LOADING

Type to search

راولپنڈی : خود کوآرمی آفیسرظاہرکرنیوالاجعلی میجرحوالات بند

Share this to the Social Media

راولپنڈی

خود کوآرمی آفیسرظاہرکرنیوالاجعلی میجرحوالات بندڈرائیور نےخود کوآرمی کا میجرظاہرکیا،
ملزم نےسینئر ٹریفک وارڈن محمد فاروق کوسنگین نتائج کی دھمکیاں دیں،ڈیجیٹل ایپلیکشن پرنمبر درج کرنے پر ملزم کی گاڑی کی نمبرپلیٹ بھی جعلی نکلی،ڈرائیوراورگاڑی کوتھانہ سول لائن کے حوالے کردیا

Leave a Comment

Your email address will not be published. Required fields are marked *