قومی احتساب بیورو (نیب)نے پی ٹی آئی رہنما زلفی بخاری کی جائیداد ضبط کرنے کیلئے احتساب عدالت میں درخواست دائر کردی۔ نیب راولپنڈی کے سپیشل پراسیکیوٹر نے زلفی بخاری کے خلاف احتساب عدالت میں درخواست دائر کی۔درخواست میں موقف اختیار کیا گیا ہے کہ زلفی بخاری عدالت سے اشتہاری قرار دیئے گئے ہیں، زلفی بخاری […]
وزیراعظم پاکستان شہباز شریف سعودی عرب کےکامیاب دورے کے بعد پاکستان واپس آ گئے ہیں ۔پاکستان اور سعودی عرب کے درمیان دیرینہ برادرانہ تعلقات ہیں، جن کی جڑیں مذہبی اور ثقافتی وابستگی پر ہیں، پاکستان کے عوام حرمین شریفین کے متولی شاہ سلمان بن عبدالعزیز السعود کے لیے انتہائی عزت اور احترام رکھتے ہیں۔ جدہ […]